Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائنسدانوں نے سینسرز کے ذریعے’اسمارٹ جلد‘ تیار کرلی

Now Reading:

سائنسدانوں نے سینسرز کے ذریعے’اسمارٹ جلد‘ تیار کرلی

معروف ہالی ووڈ فلم اسٹار وارز سے متاثر ہو کر سائنسدانوں نے ایسی مصنوعی ’اسمارٹ جلد‘ کی تیاری کی ہے جو چھونے پر کسی شے کی ساخت اور بناوٹ کو محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

سنگاپور کے ماہرین نے مصنوعی ذہانت اور 100 ننھے منے سینسرز کے ذریعے یہ ڈیوائس تیار کی ہے۔ اس کا سائز ایک مربع سینٹی میٹر کے لگ بھگ ہے اور یہ انسان کے اعصابی نظام سے زیادہ تیز رفتار ہے۔

یہ بریل لیٹرز کی پہچان سمیت 30 کے قریب اشیاء کو چھو کر ان کے بارے میں بتا سکتی ہے۔ اس کی درستی کی شرح 90 فیصد سے زائد ہے۔ ماہرین اب اس جلد کے ذریعے مصنوعی ہاتھ اور انگلیاں تیار کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر