Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
کورونا
Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6434 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 308091 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج سندھ میں کورونا سے 2 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6434 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 2471 ، بلوچستان میں 145 ، خیبرپختونخوا میں 1258 ، آزاد کشمیر میں 70 ،اسلام آباد میں 180، گلگت بلتستان میں 83 ، پنجاب میں 2227 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس سے آج 2 مریض دم توڑ گیا، جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 2471 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج  مزید 827 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 408 ، اسلام آباد میں 39، پنجاب میں 115 ،اسلام آباد میں 39 ، آزاد کشمیر میں 25 ،خیبرپختونخوا میں 52 جبکہ گلگت بلتستان میں 30 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 308091 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں، شزہ فاطمہ
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری
ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کی جانب سے کم ٹیکسز اداکرنے کے حوالے سے رپورٹ جھوٹ پر مبنی قرار
یکم اپریل سے پیٹرول مہنگا، ڈیزل معمولی سستا ہونے کا امکان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر