Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی ادارہ صحت نےایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

Now Reading:

عالمی ادارہ صحت نےایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی
ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھریورپی ممالک کو کورونا سے اموات میں اضافے سے متعلق خبردار کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت میں یورپی ممالک کے ڈائریکٹر ہینس کلوج کا کہناہے کہ یورپی ممالک میں اکتوبر اور نومبر میں اموات کی شرح بڑھ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کے پیش نظر حالات مزید سخت ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں، مہلک وبا کی نئی لہر سے اکتوبر اور نومبر میں اموات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت میں یورپی ممالک کے 55 اراکین سے آن لائن اجلاس میں ہینس کلوج نے ان ممالک کو خبردار کیا کہ جو سمجھتے ہیں کورونا کی ویکسین سے اس وبا کا خاتمہ ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وہ سن رہے ہیں کورونا ویکسین کی تیاری آخری مرحل میں ہے اور وبا سے نمٹنے میں کامیابی ملے گی تو درحقیقت ایسا کچھ نہیں ہے، ویکیسین ہر انسان پر اثر انداز نہیں ہوگی اور ایسا سوچنا خطرے کو دعوت دینا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر