Advertisement
Advertisement
Advertisement

(پی ایس ایل) سیزن فائیو کے میزبان احمد گوڈیل نے شادی کرلی

Now Reading:

(پی ایس ایل) سیزن فائیو کے میزبان احمد گوڈیل نے شادی کرلی

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کے میزبان احمد گوڈیل نے شادی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تقریب کی میزبانی کرنے والے اداکار، میزبان اور وی جے احمد گوڈیل نے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر دی۔

احمد گوڈیل نے مداحوں کو اپنی شادی کی خوشخبری دیتے ہوئے لکھا کہ ’2020 میں کہ جب ہر بُری چیز وقوع پذیر ہورہی ہے تو ایسے میں مَیں ایک خوشخبری آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے لگا ہوں اور وہ یہ ہے کہ میں نے شادی کر لی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CFCODL9prB6/?utm

انہوں نے اپنے نکاح کی تصویریں شیئر کیں جس میں انہوں نے آف وائٹ شیروانی زیب تن کی ہوئی ہے۔

Advertisement

 جبکہ ان کی اہلیہ بھی آف وائٹ رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسرا احمد گوڈیل سے انہوں نے شادی کرلی ہے۔ تمام مداح، چاہنے والے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والے ان کی آنے والی زندگی کیلئے دعا کریں۔

یاد رہے کہ احمد گوڈیل کو ان کے مداح مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کررہے ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ صنم بلوچ نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دو خوبصورت لوگ دنیا کے سب سے خوبصورت رشتے میں  جُڑ گئے۔

واضح رہے ک پاکستانی اداکارہ اور میزبان صنم بلوچ نے مبارکباد دی اور کہا کہ  ’بہت مبارک ہو، ہمیشہ خوش رہو آباد رہو۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر