Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان، خیبرپختونخوا میں 3بارڈر مارکیٹیں قائم کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

بلوچستان، خیبرپختونخوا میں 3بارڈر مارکیٹیں قائم کرنے کا فیصلہ
recall the dark days of terrorism in & around the city few years back

چائنہ پاکستان اکنامک کورویڈور (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ 18 میں سے3 بارڈر مارکیٹیں پائلٹ پروجیکٹ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں قائم کی جارہی ہیں۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پہلے نظر انداز کیے گئے علاقوں پر توجہ دینے پر زور دیا ہے۔

Advertisement

عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ بلوچستان کے علاقوں مند اور گبد میں یہ مارکیٹیں قائم کی جارہی ہیں، حکومتی  اقدام سے مقامی معیشت بہتر اور اسمگلنگ کی روک تھام ہوگی۔

انہوں نےمزید کہا کہ مارکیٹوں کے قیام سے ہمسایوں سے تجارت میں بہتری آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر