Advertisement

جگن کاظم نے اپنے گھرنئے مہمان کی آمد سے آگاہ کردیا

لوگوں نے ’گینڈا‘ کہہ کر میرا مزاق اڑایا تھا، اداکارہ جگن کاظم

پاکستان کی نامور اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے اپنے گھر نئے مہمان کی آمد سے آگاہ کردیا ہے۔

اداکارہ جگن کاظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کچھ تصویریں پوسٹ کی ہے۔

جگن کاظم کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے اپنے گھر  نئے مہمان کی متوقع آمد اور جنس سے آگاہ کیا ہے۔

جگن کاظم نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک  ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ اس بار اُن کے ہاں بیٹی کی پیدائش متوقع ہے۔

Advertisement

جگن کاظم کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ نے نئے بچے کی جنس کا اعلان دونوں بیٹوں کی موجودگی میں کیا ہے۔

دونوں بیٹوں کے ہمراہ دلچسپ انداز میں بنائی جانے والی مذکورہ ویڈیو میں جگن نے مداحوں کو بتایا کہ انہیں ہمیشہ سے ہی بیٹی کی خواہش تھی۔

یوٹیوب پر جاری اپنی ویڈیو میں جگن نے اپنی صحت کے حوالے سے بتایا اور حاملہ خواتین کو مشورے بھی دیے۔

40 سالہ جگن پہلی شادی ناکام ہونے کے بعد 27 جون 2013 کو فیصل سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جن سے ان کے دو بیٹے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version