Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار صحیفہ جبار کی نمرا علی سے ملنے کی خوائش

Now Reading:

اداکار صحیفہ جبار کی نمرا علی سے ملنے کی خوائش

پاکستان کی اداکارہ صحیفہ جبار نے نمرا علی سے ملنے کی خوائش کا اظہار کر دیا۔

سوشل میڈیا کے ذریعے مقبول ہونے والی شوخ مزاج نمرا علی کی گزشتہ دنوں سے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

 

نمرا علی کے منفرد انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر لوگ انہیں بہت پسند کر رہے ہیں۔

Advertisement

نمرہ علی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ان کے ساتھ ان کی بہن موجود ہے اور دورانِ سیرو تفریح انہوں مقامی ذرائع کو انٹرویو دیا اور ان کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہو گئی۔

انٹرویو میں نمرا علی نے ایک نظم سنائی اور بتایا کہ انہیں ہمیشہ سے ٹی وی پر آنے کا شوق تھا وہ ہمیشہ چاہتی تھیں کہ انہیں پوری دنیا دیکھے۔

ان کی اس ویڈیو کو جہاں دیگر لوگ پسند کر رہے وہیں پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکارہ صحیفہ جبار بھی ان کے انداز کو سراہا رہیں ہیں۔

اداکارہ صحیفہ جبار کا کہنا ہے کہ میں ان سے ملنے کی خوائش رکھتیں ہوں کیونکہ ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو صرف لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھرنے کا ذریعے بنے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فائرنگ کا واقعہ انتہائی پریشان کن اور چونکا دینے والا واقعہ ہے، ارباز خان
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث 2 شوٹر گرفتار
ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
بچپن سے ہراسانی کا سامنا رہا، اب اس کا مقابلہ کرنا سیکھ لیا ہے؛ دانیال ظفر
پاکستانی معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو بڑا دھچکا لگ گیا
مداح میرے چھوٹے بیٹے کو میرے ساتھ گاتا دیکھنا چاہتے ہیں، عارف لوہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر