Advertisement

خیبر پختونخوا، آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

بارش

بارش

محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ صوبے کے اضلاع دیر، سوات، بونیر، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پور،  مردان، نوشہرہ اورچارسدہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،بارشوں  کا سلسلہ جمعہ تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے نئے اسپیل کے پیش نظرمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایت کردی گئی اورتمام ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو 1122 اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version