Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برازیل میں ایک طوطے نے فٹ بال میچ رکوا دیا

Now Reading:

برازیل میں ایک طوطے نے فٹ بال میچ رکوا دیا

برازیل میں طوطےنے فٹ بال میچ رکوا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لمبی دم والے رنگین طوطےنے فٹ بال میچ رکوا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہیں ہے۔

برازیلین ویمنز فٹ بال ٹیم پریکٹیس سیشن کے دوران خوبصورت طوطا خاتون کھلاڑی کے سر پر بیٹھ گیا۔

خاتون پلیئر سر پر طوطا بیٹھنے کی وجہ سے حیرت زدہ ہوگئیں اور خاموشی سے کھڑی رہیں، طوطے کو اڑانے کی جسارت نہیں کی۔

چند سیکنڈ تک طوطا سر پر بیٹھنے کے بعد اڑ گیا اور دیگر کھلاڑیوں کے پاس سے ہوتا ہو گراؤنڈ سے باہر چلا گیا۔

Advertisement

تاہم گراؤنڈ میں طوطے کی موجودگی کی وجہ سے کھیل کو روکنا پڑ گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر