عراق، افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان آج ہوگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آج عراق اور افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاکے بارے میں اہم اعلان متوقع ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکی صدر آج عراق اور افغانستان میں تعینات امریکی فوج کی تعداد میں کمی کا اعلان کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں امریکی فوج کے انخلا کے حوالے سے بھی اعلان چند دنوں میں متوقع ہے۔
واضح رہے کہ افغانستان میں اس وقت امریکا کے 8ہزار 600 سے زائد فوجی اہلکار تعینات ہیں جبکہ امریکی صدر نومبر تک یہ تعداد 4 سے 5 ہزار تک لانے کا عندیہ بھی دے چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

