عالمی ادارہ سیاحت نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ریجنل آفس کھولنےکا فیصلہ کیا ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ سیاحت ریاض میں ریجنل آفس کھولنے جارہا ہے اور اس سلسلے میں تیاریاں کی جارہی ہیں۔
عالمی ادارہ سیاحت نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحت کی بحالی اورسرحدیں کھولنےکی جارجیاکی کوششوں کی حمایت کرتےہیں۔
جارجیامیں ڈبلیوٹی اوایگزیکٹیوکونسل کےاجلاس میں سعودی وزیرسیاحت نے شرکت کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
