Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق جج فضل میراں چوہان، سلیم ملک کی اپیل کی سماعت کریں گے

Now Reading:

سابق جج فضل میراں چوہان، سلیم ملک کی اپیل کی سماعت کریں گے

لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سابق ٹیسٹ کپتان سلیم ملک کی اپیل کی سماعت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان، بطور آزاد ایڈجیوڈیکیٹر، سلیم ملک کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔

خیال رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے فراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کے ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے پر سماعت ہوگی۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آزاد ایڈ جیوڈیکیٹر کی منظوری کے بعد سماعت کی تاریخ اور مقام کا اعلان کردے گا۔

واضح رہے کہ سلیم ملک اب تک اس گفتگو کے حوالے سے جواب دینے میں ناکام رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
رنکو سنگھ نے ویرات کوہلی کا بلا توڑ دیا، سابق بھارتی کپتان برس پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر