Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈین وزیراعظم کا عالمی وبا کی دوسری لہر کا باضابطہ اعلان

Now Reading:

کینیڈین وزیراعظم کا عالمی وبا کی دوسری لہر کا باضابطہ اعلان
Advertisement

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی عوام کو خبردار کرتے ہوئے ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق قوم سے خطاب میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی بھی یہ خبر سننا نہیں چاہتا، لیکن ہم سب مل کر کورونا وائرس کی دوسری لہر کو کنٹرول کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔

Advertisement

انھوں نے مزید کہا کہ کینیڈا کے لوگوں میں طاقت ہے کہ وہ وبائی مرض کو ایک مرتبہ پھر پھیلنے سے روک سکیں۔

 

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نیٹو ممالک پر حملہ نہیں کرے گا، ولادیمیر پیوٹن
بھارتی تیجس پر نحوست کا سایہ
بائیڈن کی غزہ پالیسیوں کے خلاف محکمہ خارجہ کی ایک اور اہلکار عہدے سے مستعفی
افغانستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا
ماسکو حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو بچانے والے مسلم لڑکے کو ایوارڈ تفویض
اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر