Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکہ برطانیہ کے شادی کے جوڑے کی ونڈسر پیلس میں نمائش

Now Reading:

ملکہ برطانیہ کے شادی کے جوڑے کی ونڈسر پیلس میں نمائش

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کا شادی کا جوڑہ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔

برطانوی میڈیا کےمطابق ملکہِ برطانیہ کا شادی کا دیدہ زیب جوڑہ اُن کی پوتی شہزادی بیٹرس نے بھی اپنی شادی پر زیب تن کیا تھا، اب عوام کے لیے ونڈسر پیلس میں نمائش کے لیے رکھ دیا گیا ہے۔

برطانوی شہزادی بیٹرس نے رواں سال جولائی میں اپنی شادی کی تقریب میں ملکہ برطانیہ کا شادی کا لباس پہنا تھا جو ان کی دادی نے 58 سال پہلے زیب تن کیا۔

 لباس کی تاریخی حیثیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اے ونڈسر پیلس نمائش کے لیے رکھ دیا گیا ۔

اس لباس کو نمائش کے لیے رکھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس لباس کو برطانوی شاہی خاندان کی تاریخ میں منفرد حیثیت حاصل ہوگئی ہے کیوں کہ یہ ملکہ برطانیہ کا واحد لباس ہے جو ان کی پوتی نے عروسی جوڑے کے طور پر استعمال کیا۔

Advertisement

ملکہ کے لیے یہ لباس معروف برطانوی فیشن ڈیزائنر نورمن ہارٹنیل سے تیار کرایا گیا تھا جس میں خالص ریشم استعمال ہوا تھا اور چاندی کی کڑھائی سے لباس کو چار چاند لگائے گئے تھے اس لباس کی ایک اور خاص بات اس پر ڈیزائنر نورمن کے دستخط ہونا بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں پھولوں سے ہیرا تیار کرنے کا کامیاب تجربہ
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر