Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوات میں 13 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل

Now Reading:

سوات میں 13 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل

سوات میں 13 سال کے لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس کےمطابق سوات کےعلاقےمدین میں 13 سال کےلڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا جس کے ملزم کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت وقارکے نام سے ہوئی جس نے بچے سے زیادتی کے بعداس کےچیخنےچلانے پربچے کاگلہ دبا دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم سے تفتیش جاری ہےاورواقعےمیں مزید ملزمان کےملوث ہونےکے شعبے پر بھی تفتیش کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر