Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایپل صارفین کی پرائیویسی کے لئے نیا فیچر متعارف

Now Reading:

ایپل صارفین کی پرائیویسی کے لئے نیا فیچر متعارف
ایپل

معروف کمپنی ایپل نے صارفین کی  پرائیویسی کے لئے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے نئے فیچر کے تحت آئی فون کے ڈسپلے پر اورنج ڈاٹ نمودار ہو گا جس سے یہ پتہ چلے گا کہ دوسری ایپس ان کی ویڈیو یا آڈیو کال سن رہی ہیں۔

آئی او ایس 14 کے صارفین یہ بھی دیکھ سکیں گے کہ آیا کسی ایپ نے حال ہی میں ان کا مائیکروفون یا کیمرا استعمال کیا ہے یا نہیں۔

ایپل کا اپنی ویب سائٹ پر کہنا تھا کہ پرائیوسی ہرایک کا بنیادی حق ہے جس کو یقینی بنانے کے لیے وہ ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ چند ماہ قبل ایپل نے گاڑی لاک اور اسٹارٹ کرنے کے لیے آئی فون میں نیا فیچر شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement

سالانہ عالمی ڈیولپر کانفرنس میں ایپل کی سینئر مینیجر ایمیلی شوبرٹ کا کہنا تھا کہ ایپل موبائل فون کو گاڑی کی چابی کا نعم البدل بنانی چاہتی ہے اور اگلے سال میں آنے والی بی ایم ڈبلیو فائیو سیریز میں یہ نیا فیچر شامل ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل میں گیمز کھیلنے کی عادت بچوں میں کونسی بیماری پیدا کررہی ہے؟ خوفناک انکشاف
یوٹیوب اپنے صارفین کیلئے ایک اور فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر