Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے نے کرائے میں اضافہ کردیا

Now Reading:

پی آئی اے نے کرائے میں اضافہ کردیا

قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی جانب سے یک طرفہ کرائے میں اچانک اضافہ کردیا گیا، کرائے میں اضافے کے ساتھ سعودی عرب سے واپس آنے والے 50 ہزار پاکستانیوں کی پریشانی بھی بڑھ گئی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق پی آئی اے نے یک طرفہ کرایہ ایک لاکھ 12 ہزار کردیا۔ جب کہ 15 ہزار پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت 30 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے۔

مہنگی ٹکٹ حاصل کرنے والے پاکستانی کورونا ٹیسٹ نہ ہونے کے باعث خوار ہورہے ہیں۔ مہنگی ٹکٹ اور کورونا ٹیسٹ میں مشکلات کے باعث پاکستان آنے والے تذبذب کا شکار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
پولیس کا یونیفارم پہن کر احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے، مریم نواز
"پنجاب کو ایسا آئی سی ٹی صوبہ بنانا چاہتی ہوں جہاں ٹیکنالوجی سب کیلئے قابل رسائی ہوں"
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر