Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احتساب عدالت، آصف زرداری کی بریت کی درخواستیں مسترد

Now Reading:

احتساب عدالت، آصف زرداری کی بریت کی درخواستیں مسترد

احتساب عدالت کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کی ریفرنسزخارج کرکےبری کرنےکی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور سابق صدر کی جانب سے  پارک لین، منی لانڈرنگ اور ٹھٹھہ واٹرسپلائی کے ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔

پارک لین، میگامنی لانڈرنگ، ہریش اینڈ کمپنی ریفرنسزمیں عدالت نے بڑافیصلہ سناتے ہوئے آصف زرداری پرتینوں کرپشن ریفرنسزمیں فردجرم عائد کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ  آصف زرداری کو جعلی اکاؤنٹس ریفرنسز میں بری نہیں کیا جاسکتا، ٹرائل جاری رکھا جائے گا۔

عدالت نے ریفرنسز میں آصف زرداری سمیت تمام ملزمان کو 28 ستمبر کو طلب کیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘
چترال میں پاک فوج کاریسکیوآپریشن، کئی رابطہ سڑکیں بحال
کراچی میں غیرملکیوں پرخودکش حملے کی تحقیقات جاری، حملہ آور کے رشتےدار زیرِحراست
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل
صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا
فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر