Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے وار میں تیزی آگئی

Now Reading:

پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے وار میں تیزی آگئی
مزید

پاکستان میں آج کورونا وائرس کے مزید 827 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 308091 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج  مزید 827 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 408 ، اسلام آباد میں 39، پنجاب میں 115 ،اسلام آباد میں 39 ، آزاد کشمیر میں 25 ،خیبرپختونخوا میں 52 جبکہ گلگت بلتستان میں 30 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 134845 ، بلوچستان میں 14765 ، خیبرپختونخوا میں 37470 ،اسلام آباد میں 16246 ، گلگت بلتستان میں 3572 ، پنجاب 98602 اور آزاد کشمیر میں 2591 مریض موجود ہے۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 408 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 134845 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب گلگت بلتستان میں میں 30 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 3572 ہوگئی ہے۔

Advertisement

اسی عرصے میں ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 115 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 98602 ہوگئی جبکہ اسلام آباد میں 39 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 16246 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد
سکھ مہمانوں کیلئے پاکستان کی دھرتی کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، مریم نواز
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کا کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کے اندرون سندھ دورے سے بھی جرائم نہیں رُک سکے
ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا
اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کب ہوگا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر