Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں 6 ماہ بعد آٹو شو کا انعقاد

Now Reading:

چین میں 6 ماہ بعد آٹو شو کا انعقاد
آٹو چائنہ 2020

 چین میں عالمی وبا کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا تھا ،لاک ڈاؤن کے باعث تمام تر عوامی تقریبات، فیشن کے میلے اور دیگر ایونٹس منسوخ کر دیے گئے تھے۔

چین میں صورتحال بہتر ہونے پر معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئی ہے اور کورونا وبا کے 6 ماہ بعد چین میں آٹو شو کا انعقاد کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 6  ماہ بعد ’بیجنگ آٹو شو‘ میں چمچماتی گاڑیوں کے نئے ماڈلز متعارف کرائے گئے۔

بیجنگ آٹو شو میں جہاں مختلف کمپنیوں نے گاڑیوں کے نئے ماڈلز متعارف کرائے تو وہیں اُڑنے والی کار بھی نمائش کے لیے پیش کی گئی جو  سب  کی توجہ  اپنی  طرف  مبذول کرانے میں  کامیاب  ہوگئی  ۔

  بیجنگ میں ہونے والی آٹو شو مارچ  2020  میں منعقد ہونا تھی تاہم عالمی و با کے باعث اسے منسوخ کرنا پڑا تھا  ۔

Advertisement

 چین میں بی ایم ڈبلیو اے جی کےسی ای او ، جوچن گولر 2020 بیجنگ موٹرشوکوامید کی علامت  قرار دیا ہے ۔  انہوں نے  ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان تمام  میڈیکل ورکرزکی بدولت ہی آج اتنےوسیع  پیمانے پر ایونٹ منعقد کرناممکن بنایا ہے  ۔

  بیجنگ میں منعقد ہونے والے آٹو شو میں چین سمیت دنیا بھر کی آٹو انڈسٹری نے ماڈلز پیش کئے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی
پلے اسٹور سے یہ ایپس ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں، ورنہ۔۔۔!
ایلون مسک کا بھارت کا دورہ ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر