Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوبارہ لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

Now Reading:

دوبارہ لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

برطانیہ میں دوبارہ لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر دوبارہ لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں افراد لندن کی سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور احتجاج کیا ۔

ذرائع کے مطابق ٹریفلگر سکوائر پر ہونے والے اس احتجاج میں مظاہرین نے جانسن حکومت کی کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکمت عملی کو مسترد کردیا ہے ۔

احتجاج کے دوران مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ، جن پر لاک ڈاؤن اور جانسن حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر