وزیر اعظم پاکستان عمران خان اسلام آباد سے کراچی کے لئے روانہ ہوگئےہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم خصوصی طیارے سے کراچی پہنچیں گے،وزیراعظم سے گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ اور ارکان اسمبلی کی ملاقات شیڈول ہے۔
وزیراعظم کو کراچی کی حالیہ صورتحال سے متعلق بریفنگ دی جائےگی۔
عمران خان تاجروں سے ملاقات کریں گے اور کراچی کے لئے 800ارب کے خصوصی پیکیج کا بھی اعلان کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
