Advertisement

سندھ ہائیکورٹ، ساجد گوندل کو پیر تک بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج پاکستان (ایس ای سی پی) کے لاپتہ افسر ساجد گوندل کو پیر تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مغوی کی والدہ کی درخواست پر احکامات جاری کیے ہیں۔

عدالتی حکمنامے میں کہا کہ پیر کو دو بجے تک ساجد گوندل بازیاب نہ ہوئے تو سیکرٹری داخلہ خود پیش ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ساجد گوندل کی عدم بازیابی کی صورت میں چیف کمشنر اور آئی جی پولیس بھی عدالت پیش ہوں۔

عدالت نے ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر کے اغوا کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا بھی حکم دیا ہے جبکہ آج کے حکمنامے کی کاپی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version