Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوڈو گیم میں ہارنے پر بیٹی اپنے باپ کے خلاف،عدالت کا رخ کر لیا

Now Reading:

لوڈو گیم میں ہارنے پر بیٹی اپنے باپ کے خلاف،عدالت کا رخ کر لیا
Advertisement

بھارت سے تعلق رکھنے والی لڑکی محض لوڈو گیم میں ہارنے پر بیٹی اپنے باپ کے خلاف ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک 24 سالہ لڑکی نے معمولی سی بات پر اپنے باپ کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔

24 سالہ لڑکی اپنے باپ کے ساتھ لوڈو گیم کھیل رہی تھی جس میں باپ نے اسے شکست دے دی۔

اس حوالے سے لڑکی کا کہنا تھا کہ مجھے لگا میرا باپ مجھ سے ہار جائے گا لیکن اس نے مجھےہرا دیا، جس کے بعدمیرے دل سے اپنے باپ کی عزت ختم ہوگئی اور اب میرا انہیں باپ کہنے کو بھی دل نہیں چاہ رہا۔

فیملی کونسلر سریتا راجانی کا کہنا ہے کہ اصل مسئلہ لاک ڈاون کے دوران شروع ہوا جب لوگوں کو ایک دوسرے سے بہت زیادہ توقعات ہوگئیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ایسا ہی کچھ اس لڑکی کے ساتھ بھی ہوا جسے اپنے باپ سے گیم میں بھی ہارنے کی توقع تھی لیکن باپ اس کی توقعات پر نہیں اترا۔

واضح رہے کہ سریتا راجانی نے بتایا کہ مذکورہ لڑکی سے چار ملاقاتیں ہوچکی ہیں جس کے بعد بھی اس کے دل سے باپ کی نفرت مکمل طور پر ختم نا ہو سکی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
100 سالہ شخص کو 96 سالہ خاتون سے محبت ہوگئی؛ شادی کے لئے بھی تیار
انگریزی زبان کا سب سے طویل لفظ جسے پڑھنے میں گھنٹوں لگ سکتے ہیں
صرف 11 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!!!
تصویر میں چھپے ہوئے الّو کو 10 سیکنڈ میں تلاش کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر