Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کا 90 فیصد پانی انٹارٹیکا کے برفانی براعظم میں قید

Now Reading:

دنیا کا 90 فیصد پانی انٹارٹیکا کے برفانی براعظم میں قید

دنیا کا 90 فیصد پانی اینٹارٹیکا کے برفانی براعظم میں قید ہے۔ اینٹارٹیکا کے طول و عرض کی وجہ سے ہی اسے ایک براعظم قرار دیا گیا ہے جو کہ مکمل برف سے ڈھکا ہوا ہے جس میں برفانی صحرا، زمین، چٹانیں اور تودے شامل ہیں۔

اگر اینٹارٹیکل کی برف پگھلنا شروع ہوجائے تو تمام سمندروں کی سطح 200 فٹ تک اونچی ہوجائے گی۔ اگر اینٹارٹیکل کا صرف مغربی حصہ پگھل جائے تو ساحلِ سمندر کے قریب تمام ممالک کے شہر اور امریکہ کا پورا مشرقی ساحل ڈوب جائے گا۔

برف سے ڈھکا ہونے کے باوجود اینٹارٹیکا دنیا کا خشک ترین براعظم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر