Advertisement

بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

وفاقی حکومت

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں صوبہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال پر بات چیت کی گئی جبکہ نصیر آباد میں بحالی کے اقدامات، میگا ترقیاتی منصوبوں، سکلیجی ڈیم پر پیشرفت اور پارٹی امور پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔

وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ بلوچستان کے  پسماندہ علاقوں کی ترقی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version