Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون سے ہاتھ نہ ملانا مسلمان ڈاکٹر کے لیے پریشانی کی وجہ بن گیا

Now Reading:

خاتون سے ہاتھ نہ ملانا مسلمان ڈاکٹر کے لیے پریشانی کی وجہ بن گیا
Advertisement

خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن عدالت نے لبنانی نژاد مسلمان ڈاکٹر کو نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے شہریت نہیں دی جانی چاہیے۔

مسلمان ڈاکٹر جرمنی میں ہی زیر تعلیم رہا اور وہیں ملازمت اختیار کی ہے۔

یاد رہے کہ 2015 میں جرمن شہریت کا سرٹیفکیٹ دینے والی خاتون نے ہاتھ نہ ملائے جانے کے سبب لبنانی نژاد ڈاکٹر کو سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کردیا تھا، جس پر لبنانی نژاد ڈاکٹر نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

واضح رہے کہ جرمنی کے صوبے بارٹن ورٹمبرگ کی عدالت نے لبنانی نژاد 40 سالہ ڈاکٹر کی درخواست پر 17 اکتوبر کو فیصلہ سنایاتھا۔

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کا عید کے بعد رفح پر حملوں کا منصوبہ
طالبان کا خواتین کو کھلے عام سنگسار کرنے کا اعلان
پاکستان کے توانائی بحران میں مدد امریکی ترجیحات میں شامل، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
جرمنی، بس حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک
قتل کی دھمکیوں پر فرانسیسی اسکول کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
کولکاتہ ائیرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر