Advertisement

میری زبان سے نکلا ہر جملہ نیوز چینلز کی ہیڈ لائنز بنے گا، جنت مرزا

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میری زبان سے نکلا ہر جملہ نیوز چینلز کی ہیڈ لائنز بنے گا۔

جنت مرزا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری میں اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ لوگ پہلے پیار دیتے ہیں اور جب کسی کو اُس پیار سے شہرت اور کامیابی مل جاتی ہے تو پھر اُسے گِرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

جنت مرزا نے خود کو کیا قرار دے دیا؟ مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا نے اپنی ایک تصویر پوسٹ...

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری میں طنزیہ انداز میں کہا کہ میں نے جاپان منتقل ہونے کی بات کیا کی، لوگوں نے مجھے اتنا پیار دیا کہ میں ساری رات خوشی سے سو نہ سکی۔

Advertisement

جنت مرزا نے سوشل میڈیا صارفین سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ کسی شہرت نہ دیں یا پھر اُسے ڈپریشن کا مریض نہ بنائیں۔

خیال رہے کہ جنت مرزا گزشتہ دنوں ہی ٹک ٹاک پر ایک کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار بنی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version