Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات

Now Reading:

آرمی چیف سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق برطانوی چیف آف ڈیفینس اسٹاف جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی جی ایچ کیو آمد ہوئی جہاں ان کی ملاقات آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ہوئی۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملاقات میں دوطرفہ سیکیورٹی ودفاعی تعاون پر بات ہوئی اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ملاقات میں برطانوی چیف آف اسٹاف  نے خطہ میں امن واستحکام کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی جبکہ پاکستان کی افغانستان میں فروغ امن کیلئے کوششوں کوسراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بی ڈی ایس نےلانڈھی میں غیرملکی قافلےپرحملےکی ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی
آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکا29اپریل تک کاشیڈول جاری
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر