Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری کے اقدام پر شوبز ستارے بہت خوش

Now Reading:

فواد چوہدری کے اقدام پر شوبز ستارے بہت خوش
پیکا آرڈیننس

پیکا آرڈیننس

Advertisement

پاکستان شوبز ستارے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے اقدام پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

فواد چوہدری نے پاکستان میں نیٹ فلکس کی طرز پر پہلی تیز ترین اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) سروس شروع کرنے کے اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی کراچی میں الیکٹرانک بس متعارف کرانے کی پیشکش

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے کراچی...

اس حوالےسے شوبز ستارے خوش ہیں اور وفاقی وزیر کے اس اقدام کو خوب سراہ رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ٹیکنالوجی کا معاملہ حل کرلیا گیا ہے اور ہم جلد ہی نیٹ فلکس کی طرز پر پہلا او ٹی ٹی لانچ کرنے جا رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پیمرا کو بھی نشریاتی مواد پر گائیڈ لائن تیار کرنے کو کہا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ جیسے ہی پیمرا کی گائیڈ لائنز ملتی ہیں نجی کمپنیز کے اشتراک سے او ٹی ٹی سروس شروع کریں گے۔

Advertisement

دوسری جانب اس اقدام کو سراہاتے ہوئے پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ہمایوں سعید نے فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ پاکستان میڈیا کیلئے بہت بڑی خوشخبری ہے۔‘

اداکار نے لکھا کہ یہ اقدام وقت کی اہم ضرورت تھا، اس سے بہت سے باصلاحیت نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔

Advertisement

علاوہ ازیں عالمی شہرت یافتی گلوکارعلی ظفر نے بھی فواد چوہدری کے اس اقدام کو سراہا۔

واضح رہے کہ فواد چوہدری کے اس اعلان پر خوشی کا اظہار کرنے والے شوبز ستاروں میں حریم فاروق، اسد صدیقی، عثمان خالد بٹ، شان اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو کونسی بلاک بسٹر فلم کی آفر ٹھکرانے کا افسوس ہے؟
بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار
ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی
اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر