Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنگل چارج پر 750 میل سفر کرنے والی گاڑی تیار

Now Reading:

سنگل چارج پر 750 میل سفر کرنے والی گاڑی تیار

 مرسڈیز بینز کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ اس کی ویژن ای کیو ایکس ایکس نامی کانسیپٹ الیکٹرک گاڑی سنگل چارج پر 750 میل تک سفر کرسکے گی۔

سنگل چارج پر اتنے طویل فاصلے تک سفر کرنے کی صلاحیت رکھنے والی اس گاڑی میں بڑی بیٹری کی بجائے ٹیکنالوجیز پر انحصارر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

امریکی شہری نے دونوں اطراف سے چلنے والی گاڑی تیار کر لی

امریکی شہری نے انوکھی گاڑی تیار کر کے سب کو حیران کر...

کمپنی کے مطابق اس پروگرام کے تحت نئی ٹیکنالوجیز کی آزمائش کی جائے گی تاکہ پروڈکشن گاڑیوں کی افادیت کو بہتر بنایا جاسکے۔

اگرچہ ای کیو ایکس ایکس ایک ٹیکنالوجی پروگرام ہے، مگر توقع ہے کہ یہ تنوع بہت جلد پروڈکشن گاڑیوں کا حصہ بن سکے گا۔

Advertisement

یاد رہے اس وقت الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں امریکی کمپنی ٹیسلا کو سبقت حاصل ہے لیکن مستقبل میں یہ تبدیل ہونے والا ہے۔

کمپنی کے مطابق سنگل چارج پر یہ گاڑی بیجنگ سے شنگھائی تک سفر کرسکے گی جو تقریبا اتنا ہے جیسے کراچی سے لاہور تک کا سفر۔

اس ہی وجہ سے اتنا طویل سفر کرنے میں یہ گاڑی بہت بڑے پٹرول کے ایندھن کے ٹینک والی گاڑیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دے گی۔

اس حوالے سے مرسڈیز بینز کے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے سربراہ مارکوس شیفر نے بتایا کہ ہم نے اپنے انجنیئرز کا ایک گروپ قائم کرکے انہیں ایک غیرمعمولی کام دیا گیا۔

 یعنی سربراہ مارکوس شیفر سب سے رینج اور افادیت والی الیکٹرک گاڑی کی تیاری کا کام ہے۔

ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے سربراہ مارکوس شیفر نے بتایا کہ کا کہنا تھا کہ یہ ایک سنجیدہ پراجیکٹ تھا جس میں اگلی نسل کی ٹیکنالوجیز پر کام کیا گیا۔

Advertisement

ہمارا مقصد اگلی نسل کی گاڑیوں کی پروڈکشن میں ان ٹیکنالوجیز کو حصہ بنانا ہے۔

مارکوس شیفر نے بتایا کہ اس پراجیکٹ کے تحت ویژن ای کیو ایکس ایکس کانسیپٹ گاڑی کی شکل اختیار کی، جس کی چند ٹیزر تصاویر بھی جاری کی گئیں ہیں۔

واضح رہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس گاڑی کا پروٹوٹائپ ماڈل کب تک متعارف کرایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر