Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں آج مزید 799 افراد میں وائرس کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں آج مزید 799 افراد میں وائرس کی تشخیص
مزید 2507

پاکستان میں آج کورونا وائرس کے مزید 799 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 332565 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 799 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ میں 237، اسلام آباد میں 140، بلوچستان میں 9 ، پنجاب میں 280 ، آزاد کشمیر میں 36 جبکہ خیبر پختونخوا میں 97 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 145475 ، بلوچستان میں 15896 ، خیبرپختونخوا میں 39458 ،اسلام آباد میں 19594 ، گلگت بلتستان میں 4229 ، پنجاب 103831 اور آزاد کشمیر میں 4082 مریض موجود ہے۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا میں 97 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 39458 ہوگئی ہے۔

اسی عرصے میں ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 280 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 103831 ہوگئی جبکہ اسلام آباد میں 140 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 19594 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر