Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس ، ملزمان کی ضمانت منظور

Now Reading:

ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس ، ملزمان کی ضمانت منظور
ماہا

سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس کے ملزمان جنید اور وقاص کی ضمانت منظور کر لی۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے ملزم جنید اور وقاص کی 25، 25 ہزار کے عوض ضمانت 12 نومبرتک منظور کر لی ہے ۔

سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کو 10 روز میں متعلقہ کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم بھی دے دیا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر ماہا شاہ کے والد آصف علی شاہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں ملزم جنید اور وقاص نامزد ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر