Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میسجنگ سروس ختم کرنے کا اعلان

Now Reading:

میسجنگ سروس ختم کرنے کا اعلان

گوگل کمپنی نے میسجنگ سروس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی گوگل کمپنی نے اپنی پرائیویٹ میسیجنگ سروس ’’ہینگ آؤٹ‘‘ ختم کرنے اور اس کے صارفین کو گوگل چیٹ پر منتقل کرنے کا اعلان کر دی اہے۔

مزید پڑھیں

اکاؤنٹس کو ہیک ہونے سے بچانےکیلئے گوگل کا نیا فیچر متعارف

معروف سرچ انجن گوگل نے نیا فیچر متعارف کراوا دیا۔ تفصیلات کے...

گوگل کمپنی نے ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ2021  کی پہلی ششماہی میں تمام صارفین کو ہینگ آؤٹ سے گوگل چیٹ پر منتقل کردیا جائے گا۔

اس پوسٹ میں بتایا گیا کہ اس منتقلی کو سہل بنانے کےلیے گوگل ہینگ آؤٹ استعمال کرنے والوں کے اکاؤنٹ ان کے روابط اورمحفوظ ہسٹری کے ساتھ گوگل چیٹ پر منتقل ہوجائیں گے۔

Advertisement

خیال رہے گوگل کے مطابق یورپی یونین اور امریکا میں 2021 سے متعارف کروائے جانے والے قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کےلیے  ہینگ آؤٹ سے کال فون فیچرز کو ختم کرنا ضروری تھا۔

رپورٹس کے مطابق رواں ماہ ہینگ آؤٹ استعمال کرنے والوں کو کالنگ کریڈٹس کے ری فنڈز ملنا شروع ہوجائیں گے۔،

یاد رہے کہ گوگل نے اس کراس پلیٹ فارم میسجنگ ایپلی کیشن کا آغاز 2013 میں کیا تھا۔

واضح رہے کہ آئندہ برس تک اس سروس کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر