Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا، 70 سال بعد پہلی مرتبہ کسی خاتون کو سزائے موت کا فیصلہ

Now Reading:

امریکا، 70 سال بعد پہلی مرتبہ کسی خاتون کو سزائے موت کا فیصلہ

امریکا میں حکومت کی جانب سے 70 سال بعد پہلی مرتبہ کسی خاتون کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق لیزا منٹگمری نامی خاتون کو آٹھ دسمبر کے روز زہریلے انجکشن کے ذریعے موت کی نیند سلا دیا جائے گا۔

منٹگمری پر 2004 میں ایک نوجوان حاملہ خاتون کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہوا تھا۔ صدر ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکا میں 20 برس تک پابندی کے بعد موت کی سزا بحال گئی تھی۔

خیال رہے کہ سزائے موت کی بحالی کے فیصلے کے بعد سے اب تک آٹھ مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا جا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر