Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابوظبی، طلبہ کو انفلوئنزا ویکسین مفت فراہم

Now Reading:

ابوظبی، طلبہ کو انفلوئنزا ویکسین مفت فراہم

متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کی محکمہ تعلیم نے طلبہ کیلئے انفلوئنزا ویکسین مفت لگوانے کی سہولت فراہم کردی۔
خبرایجنسی کا کہناہے کہ طلبہ اور ان کے سرپرستوں سے کہا ہے کہ وہ تعلیمی عمل جاری رکھیں۔ افواہوں پر کان نہ دھریں۔
ابوظہبی کی محکمہ تعلیم بے تمام طلبہ، سرپرست و کارکنان کو ابتدائی طبی نگہداشت کیلئے قریب ترین مرکز جاکر موسمی انفلوئنزا ویکسین مفت لگوانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ ابوظبی میں موسم سرما شروع ہوتے ہی موسمی انفلوئنزا پھیلنے لگتا ہے۔ اس اسلسلے میں محکمہ تعلیم نے محکمہ صحت کے تعاون سے موسمی انفلوئنزا وائرس سے بچنے کے لیے مفت ویکسین مہم شروع کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
اردو زبان کے ممتاز شاعر رخسار ناظم آبادی نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
دنیا بھر میں کل گلابی چاند کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا
براعظم ایشیا، گلوبل وارمنگ کا سب سے زیادہ شکار ہونے والا خطہ
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
مودی کے جھوٹوں کا پلندہ بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر