پاکستان شوبز انڈسٹری کی نا مور اداکارہ ما ہ نو ر بلوچ نے یہ ثابت کردیا کہ عمر صرف نمبر سے زیادہ کچھ نہیں۔
تفصیلات کے مطابق صدا بہاراور خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصویریں سوشل میڈیا پردھوم مچارہی ہے ، جن میں وہ مزید خوبصورت اور جوان نظر آرہی ہیں۔

50 سالہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر میں پہلے سے کہیں زیادہ حسین اور جوان لگ رہی ہیں جبکہ وائرل تصویروں میں انھوں نے جینز اور ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
