پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کے نئے لُک کی تصاویر سوشل میڈی اپر وائرل۔
اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے۔
مزید پڑھیں
Advertisement
عائزہ خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں تو کچھ ہی دیر میں لاکھوں لوگوں نے انہیں پسند کیا اور ان کے مداحوں نے سیکڑوں کمنٹس بھی لکھے۔
Advertisement
عائزہ خان کے نئے لُکس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والے ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
Advertisement
عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اسپورٹس کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ کی نئی تصاویر میں ان کے اسپورٹس لُک، لباس اور ہیئر اسٹائل کو ان کے پرستاروں نے بہت پسند کیا۔
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News