Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کا مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام 

Now Reading:

بابر اعظم کا مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام  جاری کر دیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بلے باز بابر اعظم نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

بابر اعظم نے ایک دن میں دو ریکارڈ بنا ڈالے

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی...

بابر اعظم کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویرمیں بلے باز بابر اعظم ہمیشہ کی طرح مُسکراتے نظر آرہے ہیں۔

 بابراعظم نے اپنی اس تصویر کے ساتھ مداحوں کے لیے مثبت پیغام بھی جاری کیا ہے۔

بابر اعظم نے لکھا کہ اپنی ذات کو اچھا بنانے کے لیے آپ خود کو چیلنج کریں۔

مثبت سوچ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بابر اعظم نے لکھا کہ ہمیشہ بہتر انسان بننے کی جستجو میں رہیں تاکہ ہر ایک آپ کو پسند کرے۔

Advertisement

قومی کرکٹر کے اس مثبت پیغام کو ٹوئٹر صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 بابر اعظم  کے ٹوئٹ پر 11 ہزار سے زائد لائکس بھی آچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر