منال خان نے اپنے نئے دوست کے ساتھ تصویر شئیر کر دی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے اپنے نئے دوست کے...
پاکستان کی ہر دل عزیز اداکارہ منال خان نے لوگوں کے کردار کو پہچاننے کا فن بتادیا ہے۔
اداکارہ منال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کا چہرہ نہیں دیکھا جا سکتا۔
ممکنہ طور پر منال خان ایک پہاڑ پر بیٹھی ہوئی ہیں جبکہ ان کے سامنے قدرت کا ایک حسین منظر موجود ہے۔
تاہم منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے دلچسپ پیغام دیا۔
اپنی پوسٹ میں منال نے لکھا کہ وہ چیزیں جو ہم پسند کرتے ہیں بتاتی ہیں کہ ہم کیا ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ منال خان کی اس پوسٹ پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News