Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ جمیل نے مداحوں کو دُنیا میں تبدیلی لانے کا طریقہ بتا دیا

Now Reading:

نادیہ جمیل نے مداحوں کو دُنیا میں تبدیلی لانے کا طریقہ بتا دیا
نادیہ جمیل

پاکستان کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے مداحوں کو دُنیا میں تبدیلی لانے کا طریقہ بتا دیا۔

اداکارہ نادیہ جمیل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس کی کیمشن میں انہوں نے مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری کیا۔

نادیہ جمیل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ہمیشہ کی طرح مُسکراتی نظر آرہی ہیں۔

نادیہ جمیل نے انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’دنیا میں تبدیلی لانے کے لیے اپنی مسکراہٹ کا استعمال کریں لیکن کبھی بھی دُنیا کو اس بات کی اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کی خوبصورت مُسکراہٹ کو دُکھ میں تبدیل کریں۔

Advertisement

اس سے قبل نادیہ جمیل نے اپنے ایک انسٹاگرام پیغام میں کہا تھا کہ کوئی بھی کینسر اتنا مضبوط نہیں جو اُنہیں بچوں کی محبت سے دور رکھ سکے، انہوں نے بچوں کی مسکراہٹ کو اپنا بہترین علاج قرار دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردی
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر