Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خورشید شاہ پر فرد جرم کب عائد ہو گی؟ تاریخ مقرر

Now Reading:

خورشید شاہ پر فرد جرم کب عائد ہو گی؟ تاریخ مقرر
خورشید شاہ

خورشید شاہ

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ پر 24 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت سکھر میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے خورشید شاہ و دیگر پر 24 اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔

ذرائع کے مطابق احتساب عدالت نے قومی احتساب بیوروکی حتمی ریفرنس کی درخواست منظور کر لی۔

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے احتساب عدالت سکھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے معاشی حالات بہتر نہیں ہیں ،مہنگائی عروج پر ہے،  پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو داؤ پر لگادیا ہے عوام خودکشی کررہے ہیں۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ مسائل کا حل پارلیمان میں موجود ہے، لیکن موجودہ حکومت پارلیمان تک عوامی نمائندوں کو پہنچنے نہیں دے رہی ، مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں مجھے ایوان سے دور رکھا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست دائر
سائفرکیس میں اپیلوں سے متعلق سماعت کل تک ملتوی
کے ایم سی حکام سے مفرور ملزم کی تفصیلات طلب
بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج
پتنگ بازی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر