Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ خوشبو تھراپی کے بارے میں جانتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ خوشبو تھراپی کے بارے میں جانتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ خوشبو تھراپی ایک علاج ہے جو کہ سکون بخش اور ذہنی دباؤ کو کم کرنے کیلئے کیا جاتا ہے؟  اس عالج کیلئے خاص خوشبوؤں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اچھی خوشبو آپ کے اعصاب پر مثبت اثر ڈالتی ہے اور دماغ کو تروتازہ کردیتی ہے۔

ماہرین کے مطابق  کہ خوشبو جب آپ کے دماغ میں پہنچتی ہے تو یہ براہِ راست دماغ کے اُن حصوں سے رابطہ پیدا کرتی ہے جو سیکھنے یا اور جذبات کیلئے مخصوص ہوتے ہیں اور اُن پر مثبت اثر ڈال کر تر و تازگی اور فرحت بخش احساس پیدا کرتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ خوشبو تھراپی صحت کے حوالے سے کافی معاون ثابت ہورہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر