Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد اور جنرل آسٹن ملر کی ملاقات

Now Reading:

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد اور جنرل آسٹن ملر کی ملاقات
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور جنرل آسٹن ملر نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ا سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور جنرل آسٹن ملر کی ملاقات ہوئی ہے۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک افغان بارڈر منیجمنٹ اور افغان امن عمل میں پشرفت پر گفتگو کی گئی۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں اعلی امریکی حکام نے پاکستان کے افغان امن عمل کے لیئے مثبت کردار کو سراہا۔

ملاقات میں پاکستان کے افغانستان کے لیئے خصوصی نمائندے ایمبیسڈر محمد صادق بھی شریک تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
دنیا بھر میں کل گلابی چاند کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا
گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر