Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونیا حسین نے بھی اپنا یوٹیوب چینل کھول لیا

Now Reading:

سونیا حسین نے بھی اپنا یوٹیوب چینل کھول لیا

پاکستان شو بز انڈسٹری کی پر کشش ،خوبرو اور ورسٹائل اداکارہ سونیا حسین نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں سونیا حسین نے بتایا کہ  اُنہوں نے اپنا یوٹیوب چینل کھول لیا ہے اور یہ اُن کے چینل کی پہلی ویڈیو ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں اپنے ڈرامہ ’محبت تجھے الوداع‘ کے اپنے کردار کا نام لیتے ہوئے لکھا کہ اُلفت بی بی نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CGFNWV-A4l1/

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
اے آر رحمان ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند
دیپیکا پڈوکون نے کونسا نیا شوق اپنایا، تصویر شیئر کردی
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر