Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد خاقان عباسی پر فردِ جرم عائد کرنے کی استدعا مسترد

Now Reading:

شاہد خاقان عباسی پر فردِ جرم عائد کرنے کی استدعا مسترد
شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئےنیب کی سابق وزیرِ اعظم اور ن لیگی  رہنما شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان پر فوری فردِ جرم عائد کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت کی۔ جس کے دوران سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت 12 ملزمان اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر 2 غیر ملکی ملزمان فلپ ناٹمن اور شنا صادق عدالت میں حاضر نہ ہوئے۔

نیب نے شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر حاضر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کی استدعا کر دی۔

احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں فوری فردِ جرم عائد کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان نے کہا کہ پہلے غیر حاضر ملزمان کے متعلق فیصلہ کریں گے پھر فردِ جرم عائد کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر
وزارت مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی
سرکاری ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی
احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق نیا انکشاف
بدر شہباز وزیر اعظم شہباز شریف کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر
انصا ف کے حصول کیلئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا تے رہینگے، زرتاج گل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر