Advertisement
Advertisement
Advertisement

امید ہے جلد مولانا عادل کے قاتل انجام کو پہنچیں گے

Now Reading:

امید ہے جلد مولانا عادل کے قاتل انجام کو پہنچیں گے
اسلام

اسلام

چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہناہے کہ امید ہے جلد مولانا عادل کے قاتل اپنے انجام کو پہنچیں گے، دشمن پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتا ہے۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا پریس کانفرنس میں مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت تمام جید علما کو سیکیورٹی فراہم کرے جبکہ ہم سب نے ملکر فرقہ واریت اور انتشار کی سازشوں کو ناکام بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد کے لیے کئی لاکھ ڈالرز لگا رہا ہے اور منظم سازش کے تحت پاکستانی سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ شرپسندوں نے 20 سیکیورٹی اہلکاروں کو شہید کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا شاندار آغاز
پاکستان کی اسرائیلی وزیراعظم کے غیرذمہ دارانہ بیان کی شدید مذمت
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 7 خوارج جہنم واصل
چیمپئنز ٹرافی؛ ماضی میں پاکستان کے چند یادگار لمحات
پاکستان اور مصر کا غزہ میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال
صدر زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کے لیے لزبن روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر