Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کی ایرہوسٹس بشرا سلیم نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

Now Reading:

پی آئی اے کی ایرہوسٹس بشرا سلیم نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی
پی آئی اے

, قومی ایرلائن پی آئی اے کی ایرہوسٹس نے لاکھوں روپے مالیت کے اماراتی درہم مسافر کو واپس کر کے ایمانداری کی مثال قائم کر دی۔

تفصیلات کے مطابق قومی ایرلائن کی دبئی سے کراچی پہنچے والی پرواز پی کے 214 میں  6 ڈی سیٹ پر سفر کرنے والے مسافر کراچی پہنچنے پر اپنا والٹ طیارے میں ہی بھول گیا تھا۔

مزید پڑھیں

پی آئی اے کا کینیڈا کی پروازوں کیلئے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے )نے پاکستان سے کینیڈا جانے...

 ایسے میں ایرہوسٹس بشرا سلیم سفر کرنے والے مسافر کے 21 ہزار385 یو اے ای درہم ملے جو اس نے اپنے سینئر افسران کو اطلاع دیکر دے دیے۔

خیال رہے ملنے والے غیرملکی کرنسی کی پاکستانی روپوں میں مالیت 9لاکھ 50 ہزار روپے سے زائد بنتی ہے۔

Advertisement

 چیف سیکورٹی افسر ایرکموڈور شاہد قادرداد نے سی ای او پی آئی اے کو ایرہوسٹس بشراسلیم کو تحریری شاباشی کے سرٹیفکٹ دینے کی سفارش کردی ہے۔

سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک کا ایمانداری کی مثال قائم کرنے والی ایرہوسٹس بشرا سلیم کو ٹیلیفون کیا اورایرہوسٹس بشرا سلیم کو مسافر کے ہزاروں روپے کے اماراتی درہم واپس کرنے پر شاباش دی

انہوں نے کہا کہ ایرہوسٹس بشرا سلیم جیسے ملازمین نے پی آئی اے کا سرفخر سے بلند کردیا۔

 سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک  نے کہا کہ ایرہوسٹس کی خدمات قابل فخر ہیں۔

واضح رہے کہ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو افسر ایرمارشل ارشد  ملک نے ایرہوسٹس کو نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
اے سی کے بغیر گرمی سے کیسے بچیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر