Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، مسلح افراد نے لڑکی کو قتل کردیا

Now Reading:

کراچی، مسلح افراد نے لڑکی کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مسلح افراد نے لڑکی کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لڑکی گاڑی بیٹھی میں تھی، موٹرسائیکل پر سوار 2 افراد آئے، گاڑی کے گلی میں مڑنے کے بعد ان میں سے ایک شخص نے گاڑی پر فائرنگ کی۔

فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی مذمت
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ہوگا، محسن نقوی
خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ اعضا ملے ہیں، ڈی آئی جی ایسٹ زون
پنجاب کے بڑوں شہروں کو عالمی سطح پر آئی ٹی حب بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز
کراچی میں غیر ملکیوں پر حملے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر