Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانے کے بعد پانی پینا نقصاندہ یا فائدے مند؟ جانئیے

Now Reading:

کھانے کے بعد پانی پینا نقصاندہ یا فائدے مند؟ جانئیے

ہم نے اکثر سنا ہے کہ کھانا کھانے کے فوری بعد اور کھانے کے دوران پانی نہیں پینا چاہیے کیونکہ اس سے وزن بڑھتا ہے اور ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔

طب ایوردیک کے مطابق کھانے کے فوراً بعد پانی نظام انہضام کو متاثر کرتا ہے اور نظام انہضام متاثر ہوتو یہ کھانے کو ہضم کرنے کے دوران پیٹ میں زیادہ گیس پیدا کرتا ہے ،جس سے پیٹ جہاں پھولا ہُوا محسوس ہوتا ہے وہاں طبیعت ناخُوشگوار ہوتی ہے اور بھاری پن محسوس ہوتا ہے۔

طب یونان کا صدیوں سے ماننا ہے کے کھانے کے بعد پانی کھانے کے ہضم کرنے والے ائنزائمز کو کمزور کرنے کا باعث بنتا ہے اور جب یہ انزائمز کمزور ہوتے ہیں تو معدے میں تیزابیت بننا شروع ہوجاتی ہے اور یہ تیزابیت جہاں اور بہت سی بیماریوں کا باعث بنتی ہے وہاں ہارٹ برن جیسی بیماری بھی پیدا کرتی ہے

Advertisement

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ بھرپور کھانے کے بعد ٹھنڈے پانی پینے سے ضرور گریز کرنا چاہیے کیونکہ ٹھنڈا پانی یا مشروب جیسے سافٹ ڈرنکس، کھانے کے ہضم ہونے کے عمل کو تاخیر کا شکار کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر